بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شیعوں کے ساتھ دسترخوان پر کھانا کھانے کا حکم

سوال

دورِ  حاضر کے شیعوں کے ساتھ  دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا کیسا ہے؟

جواب

عام احوال میں  شیعہ کے ساتھ  کھاناکھانا  جائز ہے بشرطیکہ اس کھانے میں حرام اجزاء شامل نہ ہوں ، البتہ  اگر   ان کی کوئی مذہبی تقریب ہو  یا ان کے  ساتھ  کھانا پینا رکھنے میں اپنے عقائد  کے بگڑنے کا اندیشہ ہو  تو  ان کے ساتھ کھانا پینا درست نہیں ہوگا۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200553
تاریخ22-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں