بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

الہدی انٹر نیشنل کے بارے میں راہ نمائی

سوال

الھدیٰ فاؤنڈیشن جس کو ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ چلا رہی  ہیں،  اس کی کیا حقیقت ہے؟مطلب یہ کہ کیا ان کی دیگر پالیسیاں جائز ہیں یا نہیں؟

جواب

"الہدی  انٹرنیشنل "  نامی ادارے  کا نظریہ اہل السنہ و الجماعہ کے برخلاف ہے، لہذا ایسی ادارہ سے استفادہ  سے اجتناب کرنا لازم ہے۔  مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے دروس سے استفادہ کرنا

الہدیٰ انٹرنیشنل سے قرآن کی تعلیم حاصل کرنا

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200457
تاریخ20-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں