بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

والد کی کزن کے ساتھ نکاح کا حکم

سوال

 کیا میں  اپنے سگے  چچا کی بیٹی یعنی اپنی کزن سے اپنے بیٹے کا نکاح کرسکتا ہوں؟

جواب

سوال میں مذکورہ صورت میں آپ کا اپنی کزن کے ساتھ اپنے بیٹے کا نکاح کرانا جائز ہے، اس لیے کہ  وہ خاتون آپ کے بیٹے کی محرم نہیں ہیں۔  فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200403
تاریخ19-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں