بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نجاست کے قطرے کپڑوں پہ نہ لگیں تو وہ پاک ہیں

سوال

احتلام کی صورت میں اگر قمیص پر منی کے قطرے نہ لگیں  اور قمیص صاف  ر ہے  تو کیا قمیص پاک ہے یا نہیں ؟

جواب

اگر یقینی طور پر  نجاست کے قطرے اور اثارات قمیص پر نہیں لگے تو وہ پاک ہے، اسے دھونا ضروری نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200200
تاریخ16-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں