بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حج ایجنسی کے کام کی شرعی حکم

سوال

حج ایجنسی کے کاروبارکا حکم کیا ہے؟ دلیل سے پیش کیا جائے!

جواب

حج ایجنسی کا کام اگر شرعی حدود وقیود کی رعایت کے ساتھ کیا جائے تو یہ کام شرعاً جائز ہوگا ، اس میں کوئی حرج نہ ہوگا، تاہم اس کی مکمل تفصیل دلائل سمیت تب  ہی بیان کی جاسکتی ہے جب اس  کامکمل طریقہ کار سامنے آجائے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200199
تاریخ16-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں