"امین اللہ" کا معنی
سوال
"امین اللہ" کا کیامعنی ہے؟
جواب
"امین اللہ" کا معنی ہے: اللہ تعالی کا امانت دار بندہ۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط، واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144207200109
تاریخ14-02-2021

