بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بہن سے نکاح

سوال

میری  ماں نے ایک لڑکی کو مدتِ  رضاعت میں دودھ پلایاہے،  وہ بھی صرف ایک ہی بار، وہ لڑکی  میری کزن ہے،   تو کیا میری اس لڑکی سے شادی درست  ہے ؟

جواب

صورت ِ مسئولہ  میں  آپ  کی  مذکورہ لڑکی سے شادی درست نہیں ہے؛ کیوں کہ وہ آپ کی رضاعی بہن ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 213):

"(فيحرم منه) أي بسببه (ما يحرم من النسب)."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200051
تاریخ13-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں