بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وضو خانہ پر امام کا گھر بنانا

سوال

مسجد کے اوپر وضو خانے پر  امام صاحب کے لیے گھر بناسکتے ہیں ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں امام کے لیے وضو خانہ   کے اوپر گھر  بنا سکتے ہیں،  تاہم گھر کی حدود ،  مسجد کے اس حصے تک نہ  جائیں  جو   جگہ صرف نماز  کے  لیے  خاص ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (4 / 358):

"ولا أن يجعل شيئًا منه مستغلًّا ولا سكنى، بزازية."

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200014
تاریخ13-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں