بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فاریکس ٹریڈنگ سے سرمایہ پر 5 فیصد نفع کمانا

سوال

فاریکس ٹریڈر کے پاس ٹریڈنگ کے لیے پیسے جمع کروانا اور اس سے ماہانہ 5 فیصد نفع حاصل کرنا کیسا ہے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اس طرح معاملہ کرنا ناجائز ہے۔

فاریکس ٹریدنگ کے متعلق مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :

فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206201596
تاریخ12-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں