ڈیجیٹل کرنسی کا حکم
سوال
ڈیجیٹل کرنسی میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟
جواب
ڈیجیٹل کرنسی کامعاملہ مشکوک ہے، اور پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خریدوفروخت نیز اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کیا جائے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتوی ملاحظہ فرمائیں:
ڈیجیٹل کرنسی اور ون کوائن (Onecoin) کمپنی کا کاروبار!
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206201576
تاریخ12-02-2021

