کیا بچہ کو دودھ پلانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال
ماں کا بچے کو دودھ پلانے سے وضو ختم ہو جاتا ہے یا نہیں؟
جواب
ماں کا بچے کو دودھ پلانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206201542
تاریخ11-02-2021

