حالتِ احرام میں مسجدِ عائشہ جانے کا حکم
سوال
محرم حالتِ احرام میں مسجدِ عائشہ جاسکتاہے یا نہیں ؟
جواب
حالتِ احرام میں مسجد ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِعائشہ سمیت کسی بھی مسجد میں جانا ممنوع نہیں ہے، لہٰذا محرم کے لیے حالتِ احرام میں مسجدِ عائشہ جانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206201465
تاریخ09-02-2021

