بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

علیزے نام

سوال

علیزے کا معنی بتا دیں!

جواب

"علیزے"  کا لفظ  بعینہ کسی مستند لغت میں  نہیں مل سکا، البتہ "علز" کے معنی عربی میں گھبرانے، ڈرنے اور مائل ہونے کے ہیں۔ معنیٰ کے اعتبار سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔ اس کے بجائے کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا یا نیک خاتون کے نام پر یا اچھے معنیٰ والا عربی نام رکھ لیجیے۔ اس سلسلہ میں ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔

بچی کا نام رکھنے کے لیے صحابیات رضی اللہ عنھن کے اسماء

https://www.banuri.edu.pk/islamic-name

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206201392
تاریخ08-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں