بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بٹ کوائن کا حکم

سوال

Bitcion پر مکمل تحقیق کرکے اس کے حلال ہونے یا نہ ہونے پر جواب دیا جائے!

جواب

’’بٹ کوائن‘‘یا کسی بھی  نام سے متعارف کرپٹو کرنسیوں  کا معاملہ تاحال مشکوک ہے، اور تحقیق طلب ہے  اور  تاحال پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خرید و فروخت  نیز  اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206201327
تاریخ07-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں