بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شوہر کے ماموں اور نانا سے پردہ کا حکم

سوال

کیا شوہر کے ماموں اور نانا سے پردہ کرنا ضروری ہے ؟

جواب

شوہر کے ماموں سے تو پردہ کرنا ضروری ہے اس لیے کہ شوہر کا ماموں نامحرم ہوتا ہے، البتہ شوہر کے نانا (ساس کے والد) محرم ہيں، ان سے پردہ ضروری نہیں ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

محرم اور غیر محرم کون کون ہیں ؟

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206201281
تاریخ06-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں