بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 ربیع الثانی 1448ھ 29 ستمبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کاشان نام کا معنیٰ اور رکھنے کا حکم


سوال

"کاشان"  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’ کاشان‘‘  ایران کے ایک شہر کا نام ہے۔لفظ ’’کاشان‘‘ کے کوئی معنی  تلاش کے باوجود لغت میں نہیں مل سکے؛ اس لیے  "کاشان"  نام رکھنے  سے  بہتر ہے کہ صحابہ کرام کے ناموں  میں سے کسی نام پر بچے کا نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144206201215

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں