بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دو الگ الگ جانوروں کے گوشت کو ملا کر ایک سالن بنانے کا حکم

سوال

 کیا دو الگ الگ جانوروں کے گوشت کو ایک ہی سالن ملا کر پکا سکتے ہیں۔ مثلاً بکرے اور مرغی کا گوشت یا گائے،بکرےاور مرغی کے گوشت کا سالن بنایا جاسکتا ہے؟

جواب

دو الگ الگ جانوروں کے گوشت کو ملا کر ایک سالن بنانے میں شرعًا کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206201212
تاریخ05-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں