بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عبد العفو کا معنی کیا ہے؟

سوال

"عبد العفو"  کا معنی کیا ہے؟براہ کرم مجھے خبردار کر دیں!

جواب

"العفو" اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ہے، اس کا معنیٰ ہے: "بہت معاف کرنے والا" ؛ لہذا "عبد العفو" کا معنیٰ ہو گا: "بہت معاف کرنے والے کا بندہ"۔ یہ اچھا نام ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206201187
تاریخ04-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں