بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا عیدالاضحی کے دن مچھلیاں پکڑنے کا گناہ ہے؟

سوال

کیا عیدالاضحی کے دن مچھلیاں پکڑنے کا گناہ ہے؟

جواب

عید  الاضحیٰ  کے  دن مچھلی کے پکڑنے کی کوئی ممانعت نہیں ہے، اس لیے اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو وہ گناہ گار نہیں ہو گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206201180
تاریخ04-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں