بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

طلاق میں اضافت کے اصول و ضوابط

سوال

طلاق میں اضافت کے اصول و ضوابط  کیا ہیں؟

جواب

طلاق میں اضافت کے اصول وضوابط سے متعلق کوئی خاص سوال ہو تو  پوچھ  لیجیے،  نیز اس  موضوع سے متعلق تفصیلی  معلومات کے  لیے کتا ب "الفاظِ طلاق کے اصول"  کا مطالعہ مفید رہے گا ، یہ  کتاب  جامعہ  کی ویب سائٹ پر  کتابوں کے سیکشن میں بھی موجود ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206201158
تاریخ04-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں