کیا ہر نماز سے پہلے استنجا کرنا ضروری ہے؟
سوال
کیا ہر نماز سے پہلے استنجا کرنا ضروری ہے؟
جواب
ہر نماز سے قبل استنجا کرنا شرعًا ضروری نہیں، البتہ قضاءِ حاجت کے بعد استنجا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206201132
تاریخ03-02-2021

