بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد شازل عمر نام رکھنا

سوال

میں اپنے بیٹے کا نام "محمد شازل عمر"  رکھنا چاہتا ہوں ،  کیا یہ نام اسلامی ہے؟

جواب

"شازل"  (زا کے ساتھ) کا  لفظ   لغت  میں نہیں مل سکا، البتہ  "شاذل"  ( ذال کے ساتھ )   ملتا ہے، تاہم  یہ  مہمل  الفاظ  میں  سے   ہے، لہذا  "شاذل"  نام نہ رکھا جائے، صرف "محمد عمر"  نام رکھ  لیا  جائے۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

شازل نام رکھنا کیسا ہے؟

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206201121
تاریخ03-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں