بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سدھیر نام رکھنا

سوال

 میرا نام "سدھیر"  ہے ۔ برائے مہربانی سدھیر کا معنی کیا ہے؟

جواب

"سدھیر"  ہندی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہنس مکھ  چہرہ،  بہادر، بے عیب، ( پرفیکٹ) ، سمجھ دار  و دیگر آتے ہیں۔

सुधीर नाम का मतलब मुस्कान का प्रतीक, दृढ़, बहादुर, उज्ज्वल, निर्धारित, विचारशील, समझदार होता है।

جب کہ اردو  زبان میں "سدھیر"  کے  ہم معنی  الفاظ عقل مند ، دانا، ہوشیار   کے ہیں، ( ایڈوانس اردو ڈکشنری ) ،  مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206201111
تاریخ03-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں