بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام ثمین رکھنا

سوال

لڑکیوں کا "ثمین"  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

 ثمین (ثاء کے ساتھ)  نام کا معنیٰ ہے: قیمتی، بیش قیمتی، یہ نام رکھا جا سکتا ہے،  البتہ سمین (سین کے ساتھ) نام کا معنیٰ ہے: موٹا، اس لیے یہ نہیں رکھنا چاہیے۔

البتہ عربی زبان میں ثمین مذکر کے لیے استعمال ہوتا ہے، اس لیے بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام" ثمینہ"  رکھا جائے۔  فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206201013
تاریخ01-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں