بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پلاسٹک کے لوٹے کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال

اگر  باتھ  میں  پلاسٹک کا  لوٹا کموڈ میں گر جاۓ اور باہر سے لوٹے کو نجاست لگ جا ئے  تو کیسے پاک کیا جاۓ؟

جواب

جس لوٹے پر نجاست لگ گئی ہو  اس نجاست کو ہٹاکر اس لوٹے کو تین مرتبہ دھو لیا جائے  یا  جاری پانی میں اسے اچھی طرح دھولیا  جائے کہ  نجاست  کا اثر ختم ہو جائے تو وہ پاک ہو جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200995
تاریخ01-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں