بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے پستان سے آلہ تناسل مسلنے کا حکم

سوال

اگر بیوی کے حیض کے دوران میں بیوی کے پستان کے  ساتھ عضوِ خاص مسل  لیا  جائے اور انزال ہوجائے تو اس کا کیا حکم  ہے؟ اور کیا اس کی  گنجائش ہے یانہیں؟ 

جواب

سوال میں مذکورہ صورت مناسب نہیں، البتہ بوقتِ ضرورت اس کی گنجائش ہے۔  فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200963
تاریخ31-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں