اوکٹا فاریکس میں کرنسی کا تبادلہ کرنا
سوال
اوکٹا فور اکس میں پیسے چینج کرنے کا کاروبار کیسا ہے ؟
جواب
اوکٹا فاریکس میں پیسے ایکسچینگ کرنا ناجائز ہے۔
تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :
اوکٹافکس (octafx) کے ذریعے آن لائن کرنسی کی تجارت کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200951
تاریخ31-01-2021

