کرپٹو کرنسی کا حکم
سوال
مفتیانِ کرام کرپٹو کرنسی سے متعلق کیا فرماتے ہیں؟
جواب
کرپٹو کرنسی کا معاملہ تاحال مشتبہ اور زیرِِ تحقیق ہے، نیز پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت سے اجتناب کیا جائے۔فقط واللہ اعلم
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200899
تاریخ30-01-2021

