بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

B4U کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا

سوال

B4U  کمپنی  میں انویسٹ کرنا کیسا ہے؟

جواب

B4U  کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک میں  فتوی ملاحظہ فرمائیں:

b4u کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200856
تاریخ30-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں