عشاء میں چار سنت کا حکم
سوال
عشاء میں چار سنتیں نہ پڑھیں تو گناہ تو نہیں ہے ؟
جواب
عشاء کی چار سنتیں سنتِ غیر مؤکدہ ہیں، اگر ان کو چھوڑدیا تو گناہ نہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200847
تاریخ29-01-2021

