بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اذان محسن نام رکھنا

سوال

میں اپنے بیٹے کا نام "محمد اذان محسن"  رکھنا چاہتا ہوں،  کیا یہ نام  رکھ  سکتے ہیں؟

جواب

”اذان محسن “ نام رکھنا جائز ہے۔"اَذَان" کامعنٰی ہے: اعلان/  پنج وقتہ نماز کے اعلان کے مخصوص کلمات۔ اور "مُحسِن" کا  معنی ہے: احسان کرنے والا۔ یہ نام رکھاجاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200846
تاریخ29-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں