بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کینسر کے لیے وظیفہ

سوال

میرے   بھائی  کو کنسیر ہے،  وہ ہسپتال میں زیرِ  علاج ہے،  اس کے لیے دعا  لکھ دیں!

جواب

درج ذیل معمولات میں سے کوئی ایک یا سب پر عمل کرسکیں تو کرلیجیے:

1- دن میں تین یا سات مرتبہ سورۃ الرحمن پڑھا کریں۔

2- سورہ یس 41 مرتبہ اور سورہ تغابن 41  مرتبہ  پڑھ  کر پانی  پر دم کرکے رکھ لیا جائے اور مریض کو وہی پانی پلایا جائے۔(کئی افراد مل کر بھی یہ تعداد پوری کرسکتے ہیں) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200815
تاریخ29-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں