عظمہ (عین کے نیچے زیر) نام
سوال
عظمہ(izmaa) نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب
عِظمه (عین کے نیچے زیر کے ساتھ) کوئی لفظ نہیں ہے البتہ عَظَمه ، عُظمه اور عَظْمه استعمال ہوتا ہے جو کہ بڑائی کے معنی میں ہے۔ بہتر ہے کہ بچے کا کوئی اور نام رکھ لیا جائے، اگر اسی مادے سے نام رکھنا ہو تو "عظیم" نام رکھ سکتے ہیں۔
القاموس المحيط (1 / 1139):
"الإعظامة والعظمة، بالضم." فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200782
تاریخ28-01-2021

