گھر میں بلی پالنا کیا سنت ہے؟
سوال
اپنے گھر میں بلی پالنا سنت ہے یا نہیں ؟
جواب
گھر میں بلی پالنا سنت نہیں ہے، ہاں جائز ہے، بشرطیکہ اس کے کھانے پینے کا خیال رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200747
تاریخ27-01-2021

