محمد معتصم نام رکھنا
سوال
محمد معتصم نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
محمد معتصم نام رکھ سکتے ہیں۔ "معتصم" کا معنی ہے مضبوطی سے تھامنے والا۔ اور اس میں نیک فالی ہے کہ اللہ کے دین اور احکام کو مضبوطی سے تھامنے والا۔
مُعْتَصِم : (معجم الغني) :
جمع: ـون، ـات. (فاعل مِن اِعْتَصَمَ).
1- مُعْتَصِمٌ بِحَبْلِ اللهِ : مُتَمَسِّكٌ.
2.: اِسْمُ عَلَمٍ.
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200672
تاریخ26-01-2021

