دعائے قنوت میں و نشکرک کی جگہ ولا نشکرک پڑھ لیا
سوال
اگر ایک عورت نے جہل کی وجہ سے ساری زندگی وتر میں "ونشكرك" کی جگہ "ولانشكرك" پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں وتر کے اعادہ کی ضرورت نہیں، البتہ مذکورہ خاتون آئندہ درست پڑھنے کا التزام کرے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200670
تاریخ26-01-2021

