عمر نبی نام رکھنا
سوال
عمر نبی نام رکھنا درست ہے؟
جواب
" عمر نبی" نام رکھنا درست نہیں، اس کے بجائے "محمد عمر" نام رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200666
تاریخ26-01-2021

