آیت کرامًا کاتبین کے منصوب ہونے کی وجہ کیا ہے؟
سوال
كرامًا كاتبین آیت میں كراماً منصوب کیوں ہے؟
جواب
آیتِ مذکورہ {كرامًا كاتبین} میں (كراماً ) سابقہ آیت {و ان عليكم لحافظين} لحافظین کی صفت یا بدل یا عطفِ بیان ہونے کی وجہ سے منصوب ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200657
تاریخ26-01-2021

