بیمہ پالیسی
سوال
بیمہ کروانا شرعی رو سے جائز ہے یا نہیں؟
جواب
بیمہ کروانا شرعًاجائز نہیں۔
تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل فتوی دیکھیں:
فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200640
تاریخ26-01-2021

