بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شہزادی نام رکھنا

سوال

شہزادی نام رکھنا کیسا ہے؟ معنی کیا ہے؟

جواب

اس نام کا معنی معروف ہے یعنی "بادشاہ کی بیٹی "، یہ نام رکھنا جائز ہے، تاہم بہتر ہے کہ لڑکی کانام کسی صحابیہ  رضی اللہ عنہا کے نام پر  یا اچھے معنٰی والا عربی نام رکھا جائے۔  فقط و اللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200622
تاریخ25-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں