امتحان میں کامیابی کے لیے وظیفہ
سوال
امتحان میں کامیابی کیلئے وظیفہ بتائیں۔
جواب
مکمل محنت کے ساتھ ساتھ یہ وظیفہ پڑھیں:
۱۔’’یانَاصِرُ ‘‘ہرنمازکے بعداکیس مرتبہ پڑھیں۔
۲۔روزانہ فجر کی نمازکے بعد’’یاعلیم‘‘ 150مرتبہ پڑھ لیاکریں،اورامتحان کے روزاس کی کثرت کریں۔(ملفوظات اشرفیہ) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200621
تاریخ25-01-2021

