سیونگ اکاؤنٹ کے نفع کا حکم
سوال
سیونگ اکاؤنٹ کا منافع کیا سود کے زمرے میں آتا ہے؟
جواب
بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں رقم رکھواکر اس پر منافع لینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200498
تاریخ23-01-2021

