بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سجاول نام رکھنا

سوال

سجا ول نام رکھنا کیسسا ہے؟

جواب

اس لفظ کا معنی عربی ،اردو اور فارسی  کی مستند لغات میں نہیں مل سکا ،انبیاءِ  کرام  علیہم السلام، صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم اور نیک مسلمان مردوں  کے  ناموں میں سے کسی نام پر  یا اچھے بامعنی نام  رکھ  لیجیے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200427
تاریخ22-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں