بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کفار کے ساتھ سودی کاروبار کرنا

سوال

کفار کے ساتھ سودی کاروبار کرنا کیسا ہے؟

جواب

دار الاسلام  اور دار الحرب میں  دونوں میں کافروں کےساتھ سودی کاروبار کرنا جائز نہیں ہے ، تفصیل کے لیے  امداد الفتاوی ،( ج: ۳، ص: ۱۱۷) رسالہ بعنوان:" تحذیر الاخوان عن الربا فی الھندوستان" اور فتاوی بینات، (ج: ۴، ص: ۹۵ تا ۱۰۰ ) کتاب المعاملات ملاحظہ فرمائیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200402
تاریخ22-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں