بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مہر نام رکھنے کا حکم

سوال

صرف  مہر نام رکھنا درست ہے لڑکی کا؟

جواب

" مہر " کا معنی ہے:سورج، آفتاب، محبت۔  (فرہنگِ فارسی، ص:754، ط:دارالاشاعت)

معنی کے اعتبار سے مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط  اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200399
تاریخ21-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں