بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شوہر کا اپنی بیوی کے زیر ناف بال صاف کرنا کیسا ہے؟

سوال

کیا شوہر بیوی کے حمل کے دوران،بیوی کے زیر ناف بال کاٹ سکتا ہے؟

جواب

شوہر کے لیے اپنی بیوی کے زیر ناف بال کاٹنا جائز ہے، البتہ ایک دوسرے کی شرم گاہ کو دیکھنا میاں بیوی کے لیے بھی پسندیدہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

 


 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200322
تاریخ20-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں