والدہ کی گود میں سر رکھنے کا حکم
سوال
والدہ کی گود میں سر رکھنا کیسا ہے؟
جواب
والدہ ایک قابلِ احترام ہستی ہے، اگر اس احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے، بناتکلیف دیے ہوئے، گود میں سر رکھا جائے تو اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200297
تاریخ20-01-2021

