بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صحابہ اور صحابیات کے نام

سوال

بچے اور بچیوں کے لیے صحابہ کا نام بتائیں!

جواب

صحابہ اور صحابیات کے بے شمار نام ہیں، چند کا ذکر یہاں کر دیا جاتا ہے:

لڑکے کے لیے: علی ،عمر، عبد اللہ، اُسَید،عُکَاشہ۔

لڑکی کے لیے: فاطمہ، عائشہ، زینب، رقیہ، مریم۔

ہماری ویب سائٹ پر بھی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے اور اچھے اسلامی نام موجود ہیں، جس کا لنک درج ذیل ہے:

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام

لڑکیوں کے اسلامی نام

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200216
تاریخ18-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں