بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امل عائشہ نام رکھنا

سوال

"امل عائشہ"  نام کیسا رہے گا ؟

جواب

"اَمل" کے معنیٰ ہیں : امید۔ اور  "عائشہ"  مشہور صحابیہ  اور   نبی کریم ﷺ  کی محبوب  زوجہ  کا نام مبارک ہے۔   زیادہ  اچھا یہ ہے کہ   صرف عائشہ  نام رکھا جائے؛ تاکہ  ام المؤمنین رضی اللہ عنہا کے نام کے موافق ہوجائے۔

العين (8 / 347):

"أمل: الأَمَلُ: الرَّجاءُ."

لسان العرب (11 / 27):

"أمل: الأَمَل والأَمْل والإِمْل: الرَّجاء."

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200161
تاریخ17-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں