حتیجہ نام کا معنی
سوال
حتیجہ نام کا معنی کیا ہے؟ لڑکی کا یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
" حتيجه " كوئي بامعني لفظ نهيں هے، البته خَدِيْجَه نام نبي كريم ﷺ کی پہلی زوجہ محترمہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا نام ہے ، یہ نام رکھنا برکت اور سعادت کا باعث ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200126
تاریخ17-01-2021

